اگر ایک لڑکی کا نام "یوحانذ "ہے، تو کیا اسے "یوحا" کہہ کر پکار سکتے ہیں ؟
اگر کسی لڑکی کا نام"یوحانذ " ہو اور عرف میں اسے "یوحا" کہہ کر پکارتے ہیں،اسے یہ برا نہ لگتا ہو تو اسے "یوحا" کہہ کر پکارنے کی گنجائش ہے۔
احکام القرآن للجصاص میں ہے:
"{وَلا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ} وهذا يدل على أن اللقب المكروه هو ما يكرهه صاحبه ويفيد ذما للموصوف به لأنه بمنزلة السباب والشتيمة فأما الأسماء والأوصاف الجارية غير هذا المجرى فغير مكروهة لم يتناولها النهي; لأنها بمنزلة أسماء الأشخاص والأسماء المشتقة من أفعال."
(أحکام القرآن، ج:3، ص:538، ط:دار الکتب العلمیة)
فقط والله أعلم
فتوی نمبر : 144509101053
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن