بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

یمان نام


سوال

یمان کیا ہے؟

جواب

اگر یمان سے مراد نام یمان ہے تو یہ یمن سے مشتق ہے جو بابرکت ہونے کے معنی میں ہے، سلفِ صالحین کا نام یا لقب ہے، اسے نام رکھنا بابرکت ہے۔ 

أسد الغابة  میں ہے :

"اليمان بن جابر

(د ع) اليمان بن جابر، أبو حذيفة. وقيل: اسمه حسيل."

(باب الياء، ج4، ص752، دار الفكر)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144308100004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں