بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 رمضان 1446ھ 28 مارچ 2025 ء

دارالافتاء

 

وظیفہ میں مکرر تسمیہ کاحکم


سوال

کسی سورت کو وظیفہ  کے طور پر پڑھنے کی صورت میں ہر مرتبہ  تسمیہ پڑھنی چاہیے  یا ایک مرتبہ پڑھنا کا فی ہے ؟

جواب

سورت کے شروع میں ایک مرتبہ تسمیہ پڑھنا کا فی ہے  ، ہاں اگر   وظیفہ میں سورت کے ساتھ  تسمیہ کے تکرار کی خصوصیت منقول ہو  تو پھر  مکرر پڑھ لینا چاہیے۔

البناية شرح الهداية       میں ہے :

"الثالث: أنها ليست من أول كل سورة عندنا. وقال الشافعي وأصحابنا: هي من أول كل سورة على ‌الصحيح من المذهب عندهم".

 (كتاب الصلاة،192/2، ط: دار الكتب العلمية)

فقط والله اعلم 


فتوی نمبر : 144508101260

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں