مسجد کے اوپر وضو خانے پر امام صاحب کے لیے گھر بناسکتے ہیں ؟
صورتِ مسئولہ میں امام کے لیے وضو خانہ کے اوپر گھر بنا سکتے ہیں، تاہم گھر کی حدود ، مسجد کے اس حصے تک نہ جائیں جو جگہ صرف نماز کے لیے خاص ہے۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (4 / 358):
"ولا أن يجعل شيئًا منه مستغلًّا ولا سكنى، بزازية."
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144207200014
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن