بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

وضو کے دوران ناک میں پانی جانے کے وہم سے روزہ کا حکم


سوال

روزہ کی حالت میں وضو کرتے ہوئے ناک میں پانی ڈالنے سے روزہ ٹوٹنے کا وہم ہوتا ہے، یقین نہیں ہے، لیکن بار بار وہم تنگ کر رہا ہو، کیا کروں؟ کیسے چھٹکارا حاصل کروں؟

جواب

اگر یہ یقین ہے کہ ناک میں پانی داخل ہوگیا ہے تو روزہ ٹوٹ چکا ہے، لیکن اگر یہ یقین نہیں، بلکہ صرف وہم ہے تو اس کا اعتبار نہیں، جب بھی وہم تنگ کرے تو  اسے جھٹک دیجیے اور روزہ مکمل کیجیے۔ فقط وا للہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202368

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں