بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وضو کے چار فرائض


سوال

وضو میں کتنے فرائض ہیں؟

جواب

وضو کے چار فرائض ہیں :

۱۔ ایک مرتبہ پورا چہرہ دھونا

۲۔ ایک  مرتبہ دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت دھونا

۳۔ ایک مرتبہ چوتھائی سر کا مسح کرنا

۴۔ ایک مرتبہ دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت دھونا

 النتف في الفتاوى للسغدي میں ہے:

"ففرض الوضوء أربعة اشياء عند الفقهاء وعند ابي عبد الله1 - غسل الوجه 2 واليدين 3 والرجلين 4 ومسح ربع الرأس."

(۱ ؍ ۱۶، دار الفرقان)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309100187

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں