بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 ذو القعدة 1445ھ 18 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

روحان اللہ نام کامطلب کیا ہے ؟کیا یہ نام لڑکے کارکھا جا سکتا ہے؟


سوال

 روحان اللہ نام کامطلب کیا ہے ؟کیا یہ نام لڑکے کارکھا جا سکتا ہے؟

جواب

"رَوْحَان" عربی زبان کا لفظ ہے، اس کے معنی ہیں: خوش گوار، بادِ نسیم، مہربانی، رحم، خوشی و مسرت  ،اس لفظ کے معانی اچھے ہیں؛ لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔

لسان  العرب ميں ہے:

"الروح، بالفتح: نسيم الريح، وكذلك نسيم كل شيء."

(لسان العرب،ج:2،ص:457،ط:دار صادر،بيروت)

قاموس الوحید ميں ہے:

"الرَوح:مہربانی ،باد نسیم،لطیف ہوا،خوش گوار،خوشی ومسرت"

(القاموس الوحيد،ص:682،ط:اداره اسلاميات لاهور)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101399

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں