بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ورلڈ بینک کے ساتھ زراعت کے ایک معاملہ کا حکم


سوال

ہمارے ہاں ورلڈ بنک زراعت کے شعبے میں سرمایہ گزار کے ساتھ 50 فیصد مدد کرتی ہے، بشرطیکہ سرمایہ گزار خود بھی 50 فیصد سرمایہ لگائے،  اگر سرمایہ گزار چالاکی سے سارا سرمایہ ورلڈ بنک کا لگادے تو کیا یہ اس کے لیے جائز ہے؟ 

جواب

يه معاهده كي خلاف ورزی هوگي جو كه گناه هے۔

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بہت کم ایسا ہوا کہ رسول اللہ ﷺ نے خطبہ دیا ہو اور یہ ارشاد نہ فرمایا ہو:

"جس شخص میں امانت نہیں اس کا کوئی ایمان نہیں، اور جس میں عہد کی پاس داری نہیں اس کا کوئی دین نہیں۔"

(بیہقی فی شعب الایمان)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144110200002

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں