بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

وہ کون سے صحابی ہیں جن کے چہرے پر آپ ﷺ نے بطور مذاق کلی کی تھی؟


سوال

وہ کون سے صحابی ہیں جن کے چہرے پر آپ ﷺ نے بطور مذاق کلی کی تھی؟

جواب

بخاری شریف میں امام زہری روایت فرماتے ہیں کہ محمود بن ربیع رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ مجھے یاد ہے کہ ایک موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ڈول سے پانی لیا تھا اور میرے چہرے پر کلی فرمائی تھی، اس وقت میری عمر پانچ برس تھی۔

صحيح البخاري (1/ 26):

 عن الزهري، عن محمود بن الربيع، قال: «عقلت من النبي صلى الله عليه وسلم مجة مجها في وجهي وأنا ابن خمس سنين من دلو».

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144112201410

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں