بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وتر کی تیسری رکعت میں سورت ملانا واجب ہے


سوال

وتر کی نماز میں تیسری رکعت میں  سورہ فاتحہ کے بعد سورت پڑھنی ہے؟

جواب

وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے۔

البحر الرائق شرح كنز الدقائق ومنحة الخالق وتكملة الطوري (2 / 46):

"(قوله: وقرأ في كل ركعة منه فاتحة الكتاب وسورة) بيان لمخالفته للفرائض فيقرأ في كل ركعة منه حتما ونقل في الهداية أنه بالإجماع وفي التجنيس لو ترك القراءة في الركعة الثالثة منه لم يجز في قولهم جميعًا."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201601

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں