بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

وتر کی نماز


سوال

السلام علیکم، ایک مسئلہ کی وضاحت چاہوں گا، میں ایک ہفتہ سے عشاء کی نماز کے بعد، وتر کی نماز تھجد کے ساتھ پڑھنے کی نیت کرکے سو جاتا ہوں، لیکن میری آنکھ نہیں کھلتی اور فجر ہوجاتی ہے۔ تو اس صورت میں وتر کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب

اس صورت میں فوت شدہ وتروں کی قضاء کی جائے اورآئندہ وتر کی نماز عشاء کے ساتھ ہی پڑھ لی جائے، تھجد تک مؤخر نہ کیا جائے۔


فتوی نمبر : 143412200023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں