بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وتر کی نماز میں دعاءِ قنوت میں ہاتھ باندھنا


سوال

عورت وتر  کی نماز میں دعاءِ  قنوت میں  ہاتھ باندھے یا نہیں؟

جواب

وتر   میں دعاءِ  قنوت   کے وقت تکبیر  کہہ کر  ہاتھ  باندھے  جائیں  گے، یہ حکم مرد و عورت  دونوں  کے  لیے   ہے۔

وفي الدر المختار وحاشية ابن عابدين :

"(ويكبر قبل ركوع ثالثته رافعا يديه) كما مر ثم يعتمد.

(قوله: ثم يعتمد) أي يضع يمينه على يساره كما في حالة القراءة ح."

(رد المحتار2/ 6ط:سعيد)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200162

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں