بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وتر کی جماعت میں مقتدی پر بھی قنوت پڑھنا واجب ہے


سوال

کیا وتر کی جماعت میں مقتدی پر بھی دعاءِ  قنوت پڑھنا واجب ہے؟

جواب

وتر کی جماعت میں امام کے ساتھ مقتدی پر بھی   قنوت پڑھنا واجب ہے ۔

وفي الفتاوى الهندية :

"المقتدي يتابع الإمام في القنوت في الوتر فلو ركع الإمام في الوتر قبل أن يفرغ المقتدي من القنوت فإنه يتابع الإمام.ولو ركع الإمام ولم يقرأ القنوت ولم يقرأ المقتدي من القنوت شيئا إن خاف فوت الركوع فإنه يركع وإن كان لا يخاف يقنت ثم يركع. كذا في الخلاصة." (1/ 111ط:دار الفكر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201709

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں