بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

وضو کس زبان کا لفظ ہے؟


سوال

وضو کس زبان کا لفظ ہے؟

جواب

وضوء عربی زبان کا لفظ ہے، یہ وضاءة  سے نکلا ہے، جس کا معنی ہے صاف ہونا اور خوبصورت ہونا۔

غریب الحدیث لابن قتیبۃ الدینوری میں ہے:

"الوضوء للصلاة: هو من الوضاءة، والوضاءة النظافة والحسن، ومنه قيل:  فلان وضيء الوجه أي: نظيفه وحسنه، فكأن الغاسل لوجهه وضَأه أي:  نظّفه بالماء وحسَّنه، ومن غسل يده أو رجله أو عضوًا من أعضائه أو سكن من شعث رأسه بالماء فقد وضّأه".

(غريب الحديث لابن قتيبة: الوضوء (1/ 153)، ط. مطبعة العاني - بغداد، الطبعة  الأولى: 1397)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144403102098

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں