بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ربیع الثانی 1446ھ 11 اکتوبر 2024 ء

دارالافتاء

 

وظیفے کے صدقے میں جانور ذبح کے بجائے قیمت صدقہ کرنا


سوال

وظیفہ کا صدقہ چھوٹا بکرا ہر سال صدقہ کرتا ہوں، اب اس کی قیمت صدقہ کر سکتا ہوں؟

جواب

جانور صدقہ کرنے کے بجائے اس كي قیمت صدقہ کرنا جائز ہے۔

الجوہرة النیرہ میں ہے:

"..لأن القيمة عندنا تجزي في الزكاة فكذا في الكفارات ولأن المقصود سد الخلة ودفع الحاجة وذلك يوجد في القيمة.".

(کتاب االظهار، کفارة الظهار(2/ 68)، ط. المطبعة الخيرية، الطبعة: الأولى، 1322هـ)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144202200789

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں