بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اولاد کے حصول کے لیے وظیفہ


سوال

شادی کو 6 مہینےہو گئے ہیں، حمل نہیں ٹھہرتا، کوئی خاص وظیفہ بتا دیں۔

جواب

ہر فرض نماز کے بعد میاں بیوی گیارہ گیارہ مرتبہ یہ کلمات پڑھ لیا کریں:

1      -   رَبِّ لَا تَذَرنِي فَردًا وأنت خَيرُ الوَارِثين 

2 - حسبِ توفیق صدقہ دیا کریں۔

3 - کثرتِ  استغفار کا اہتمام کریں۔ 

4- تہجد کے وقت اللہ تعالیٰ سے مانگ لیا کریں۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144209200836

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں