بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

واش روم کا رخ شمال کی طرف کرنا


سوال

کیا ہم واش روم کا رخ شمال کی طرف رکھ سکتے ہیں؟ یعنی جب آدمی واش روم میں بیٹھا ہوا ہو تو آدمی کا رخ شمال کی جانب ہو۔

جواب

واضح رہے کہ بیت الخلاء کا رخ شمال کی طرف کرناجائز ہے۔

بذل المجہود میں ہے :

"(نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن تستقبل القبلتين) أي الكعبة وبيت المقدس (ببول وغائط) فيحتمل أنه احترام لبيت المقدس مدة كونه قبلةً لنا، أو لأن باستقباله تستدبر الكعبة لمن كان بنحو طيبة، فليس النهي لحرمة القدس."

(کتاب الطھارت ج: 1 ص: 199 ط: دار البشائر الإسلامية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144507102045

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں