بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وقف قربانی میں واجب قربانی کا حصہ ڈالنا


سوال

اگر کسی پرقربانی واجب ہےاور وہ وقف کی قربانی میں حصہ ڈال لے تو کیا اس کا وجوب ادا ہو جاۓ گایا اس کے لیے الگ سے حصہ ڈالنا ہوگا؟

جواب

وقف قربانی میں حصہ ڈالنے سے بھی واجب قربانی ادا ہوجائے گی۔

الفتاوى الهندية، 5/ 294:

"ومنها أنه تجري فيها النيابة فيجوز للإنسان أن يضحي بنفسه أو بغيره بإذنه؛ لأنها قربة تتعلق بالمال فتجري فيها النيابة سواء كان المأذون مسلمًا أو كتابيًا." فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144111200821

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں