بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1446ھ 14 نومبر 2024 ء

دارالافتاء

 

واقعہ کربلا سے متعلق کتابوں کے نام


سوال

 علمائے دیوبند کی تین چار ان کتابوں کے نام بتادیں جن کو پڑھ کر میں ’’واقعۂ کربلا‘‘  میں جو کچھ ہوا اس  کو جان سکوں۔کتابوں کے نام اوران کے مصنفین کے نام بھی بتادیں۔

جواب

واقعہ کربلا کے حوالے سے  علماءِ دیوبند کا موقف جاننے کے لیے حکیم الاسلام قاری محمد طیب رحمہ اللہ کی کتاب ’’شہیدکربلااور یزید‘‘ ،  مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی کتاب ’’شہیدِ کربلا‘‘   اور  مولانا عبدالرشید نعمانی رحمہ اللہ کی کتاب ’’یزید کی شخصیت‘‘  ملاحظہ فرمائیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200460

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں