بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وامق نام کا مطلب


سوال

وامق نام کا مطلب معلوم کرنا تھا۔

جواب

وامق: عربی زبان کا لفظ ہے، اس کا معنی "محبت کرنے والا" ہے، لہذا یہ نام رکھا جا سکتا ہے۔

لسان العرب میں ہے:

‌"ومق: ومقه يمقه، نادر، مقة وومقا: أحبه، أبو عمرو في باب فعل يفعل: ‌ومق يمق ووثق يثق، والتومق: التودد، والمقة: المحبة، والهاء عوض من الواو، وقد ومقه يمقه، بالكسر فيهما، أي أحبه، فهو وامق."

(ق،فصل الواو،ج نمبر ۱۰ ص نمبر ۳۸۵،دار صادر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311100504

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں