بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ولد الزنا کا گناہگار ہونا


سوال

ولد الزنا(حرامی) بچے کا گناہ کیا ہے؟ یعنی اس گناہ کا سبب بننے والے لڑکا اور لڑکی کو کتنا گناہ ملتا ہے؟ کیا یہ سچ ہے کہ ان دونوں کو زندگی بھر ہر سانس پر 10 گناہ ملتے ہیں۔ برائے مہربانی وضاحت فرمادیں۔ جزاک اللہ

جواب

ولد الزنا بچے کا کوئی گناہ اور قصور نہیں ہے۔ یہ بات غلط ہے کہ ولدالزنا کو زندگی بھر ہر سانس کے بدلہ 10 گناہ ملتے ہیں۔گناہ ان لوگوں پر ہے جن کے گناہ (زنا) سے یہ بچہ پیدا ہوا ہے۔


فتوی نمبر : 143101200654

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں