بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وحدت خان نام رکھنا


سوال

وحدت نام رکھنا کیسا ہے؟اس کے ساتھ خان یا علی یا دونوں لگانا جیسا وحدت علی خان کہنا کیسا ہے؟ 

جواب

”وَحْدَتْ“  کے معنی  ہیں: واحد ہونا، ایک ہونا، یگانگی، اور ”خان “ حاکم اور بادشاہ کے معنی میں بھی   استعمال ہوتاہے، لہذا صرف وحدت  یا وحدت خان یا وحدت علی خان نام رکھنا جائز ہے۔

القاموس المحيط  ميں هے:

"ووحدا ووحدة ‌وحدة: بقي مفردا،كتوحد.ووحده توحيدا: جعله واحدا، ويطرد إلى العشرة.  ورجل وحد وأحد، محركتين،  ووحد ووحيد ومتوحد: منفرد، وهي ‌وحدة.  وأوحده للأعداء: تركه، وـ الله تعالى جانبه، أي: بقي ‌وحده، وـ فلانا: جعله واحد زمانه."

(فصل الواؤ، ص324، ط: مؤسسة الرسالة)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144505101549

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں