Vestige کمپنی ہے جو نیٹ ورک مارکیٹنگ کے طور پر کام کرتی ہے، اس کے ساتھ جڑ کر کام کرنا کیسا ہے؟
صورتِ مسئولہ میں نیٹ ورک مارکیٹنگ کے طریقہ پر کام کرنے والی کمپنی کے ساتھ مل کر کام کرنا ناجائز ہے۔
تفصیل یہاں دیکھیں :
نیٹ ورک مارکیٹنگ(Network Marketing) کا حکم
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144207201277
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن