بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عشر کس چیز پر لاگو ہوتا ہے؟


سوال

عشر کس چیز پر لاگو ہوتا ہے؟

جواب

 کھیتی  میں  پیدا ہونے  والی ہر پیداوار  پر عشر لازم ہوتا ہے۔ اگر نہری  نظام  سے سیرابی ہو تو نصف عشر یعنی 5 فیصد لازم ہوتا ہے اور اگر بارانی زمین ہو تو دس فیصد لازم ہوتا ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 326):

"(قوله: وحولان حول) حتى لو أخرجت الأرض مرارًا وجب في كل مرة؛ لإطلاق النصوص عن قيد الحول؛ ولأن العشر في الخارج حقيقةً فيتكرر بتكرره، وكذا خراج المقاسمة؛ لأنه في الخارج، فأما خراج الوظيفة فلايجب في السنة إلا مرةً؛ لأنه ليس في الخارج، بل في الذمة، بدائع، (قوله: لأن فيه معنى المؤنة) أي في العشر معنى مؤنة الأرض: أي أجرتها فليس بعبادة محضة ط".

"ویجب العشر عند أبي حنیفه رحمه الله في کل ماتخرجه الأرض من الحنطة والشعیر..." الخ

 (عالمگیریة ص ۲۰۴، ج ۱)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144208200610

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں