بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عشر کی رقم طلبہ پر خرچ کرنا


سوال

کیا عشر کا پیسہ   تعلیم میں لگانا جائز ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں     عشر کی رقم      مدارس کے ان طلبہ کو دے سکتے ہیں جو زکوٰۃ کے  مستحق ہیں ۔

الدر المختار مع رد المحتار  میں ہے:

"مصرف الزكاة و العشر هو فقیر، و مسکین۔۔۔و هو مصرف أیضًا لصدقة الفطر و الکفارة، و النذر و غیر ذلك من الصدقات الواجبة."

(باب المصرف،339/2سعید) 

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144404100056

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں