بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عروہ کا صحیح تلفظ اور لکھنے کا طریقہ


سوال

عروہ کا تلفظ کیا ہے؟ اور اردو میں کس طرح لکھیں گے؟

جواب

عُروَہ کا تلفظ  عین کے ضمہ( پیش)  راء کے سکون اور واؤ کے فتحہ (زبر) آخر میں ہاء  کے ساتھ بولا جاتا ہے، اور  "عُروَہ "  لکھا جاتا ہے، جو ایک جلیل القدر صحابی کا نام ہے۔

الإستيعاب في معرفة الأصحاب میں ہے:

"عُرْوَة بن مرة بن سراقة الأنصاري، من الأوس قتل يوم خيبر شهيدًا".

(حرف العین، باب عروۃ، ج:1، ص:328، ط:دارالکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144310101147

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں