عورتوں کی تکبیر اولیٰ کیا ہے؟
"تکبیر اولیٰ" امام کے ساتھ تکبیر تحریمہ میں شامل ہونے کو کہتے ہیں،اور یہ فضیلت صرف مردوں کے لیے ہے،جبکہ عورتوں کے لیے گھر میں تنہا نماز پڑھنا افضل ہے۔
حاشیہ طحطاوی میں ہے:
"و كره جماعة النساء بواحدة منهن و لا يحضرن الجماعات؛ لما فيه من الفتنة و المخالفة."
(باب من أحقّ بالإمامة، ص304، ط؛دار الکتب العلمیة)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144603102600
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن