بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عمرہ مکمل کرنے کے بعد طواف کے لیے احرام باندھنا


سوال

عمرہ کرنے کے بعد طواف کرنے کے لیے احرام باندھنا ضروری ہے؟

جواب

عمرہ مکمل کرنے کے بعد نفلی طواف کے لیے دوبارہ احرام باندھنا  ضروری نہیں ہے،بغیر احرام کے طواف کیا جاسکتا ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

''أما لو قصد موضعاً من الحل كخليص وجدة حل له مجاوزته بلا إحرام، فإذا حل به التحق بأهله، فله دخول مكة بلا إحرام.''

(کتاب الحج، ج:2 ص:476 ط: سعید) 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144502102183

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں