بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عمرہ کاطریقہ اور مسائل وغیرہ کےبارےمیں مفید کتاب


سوال

 مردوں اور عورتوں کےلیے عمرہ کا سنت طریقہ اور اس کے مسائل وغیرہ کے بارے میں کسی مختصر اور جامع کتاب کے بارے میں آپ بتا دیں؟ 

جواب

عمرہ کاطریقہ سیکھنےاوراس کےمسائل وغیرہ کےلیےمفتی محمدانعام الحق قاسمی صاحب دامت برکاتہم کی کتاب "عمرہ اور حج کا آسان طریقہ"اورمفتی عبدالرؤوف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کاکتابچہ"عمرہ کا آسان طریقہ قدم بقدم "کا مطالعہ ان شاء اللہ مفید رہے گا۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408100442

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں