بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نام ام تہامہ ركهنا


سوال

میری بیٹی کا نام "ام تہامہ" ہے، اس کے معنی بتائیں!

جواب

"تهامة" عرب کی ایک وادی کا نام ہے۔ لغت میں اس کے معنی گرمی اور ہوا کے رک جانے کے ہیں، یہ نام رکھنا بہتر نہیں۔ کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا کے نام پر یا اچھے معنیٰ والا عر بی نام رکھ لیجیے۔

جمهرة اللغة (1/ 411):

والتهم: شدَّة الْحر وركود الرّيح.

وَسميت تهَامَة بقَوْلهمْ: تهم الْحر يتهم تهما. وينسب إِلَيْهِ تهامي وتهام.

والتهمة: مَعْرُوفَة من قَوْلهم: اتهمته بِكَذَا وَكَذَا إِذا ظننته بِهِ.

وتيهم: مَوضِع.

وَيُقَال: تمر تهم وتهم إِذا كَانَ قَلِيل الْحَلَاوَة.

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144201200177

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں