بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ام ہبہ نام رکھنا


سوال

ام ہبہ نام کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہے؟

جواب

"ام ہبہ  "  کا معنی ہے: "اصل تحفہ"،  اس  لیے کہ  "ام"  کا ایک معنی "اصل"  کا بھی ہوتا ہے، اسی طرح "ام ہبہ" کا معنی محاورے کی رو سے "عطیہ/ تحفے والی" بھی ہوسکتا ہے۔ یہ نام رکھنا  جائز ہے۔

العين (8/ 426):

"اعلم أنّ كلّ شيء يضمُّ إليه سائر ما يليه فإِن العرب تُسمِّي ذلك الشَّيْء أُمّاً.. فمن ذلك: أمّ الرأس وهو: الدّماغ.... ورجلٌ مأموم. والشّجّةُ الآمّةُ: التّي تبلغ أمّ الدّماغ. والأميم: المأموم. والأميمة: الحجارة التّي يُشْدَخُ بها الرّأس."

الموسوعة الفقهية الكويتية (6/ 257): 

"أم-التعريف:

1 - أم الشيء في اللغة: أصله."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200850

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں