کیا امیمہ اس طرح ( امایمہ ) لکھا جا سکتا ہے؟
اُمیمہ کارسم الخط امایمہ درست نہیں ہے ، اسے درمیان میں الف کے بغیر امیمہ لکھا جائے گا ۔
لسان العرب میں ہے:
"عن ابن الأعرابي. وأُمَيْمَة وأُمامةُ: اسم امرأة؛ قال أبو ذؤيب:قالت أميمة: ما لجسمك شاحبا … مثلي ابتذلت، ومثل ما لك ينفع وروى الأصمعي أمامة بالألف، فمن روى أمامة على الترخيم."
(حرف الميم، فصل الألف، ج:12، ص:34، ط:دار صادر بيروت)
فقط والله أعلم
فتوی نمبر : 144606102596
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن