احادیث کے علوم میں صفتِ جمالیہ اور صفتِ جلالیہ کس کو کہا جاتا ہیں ؟ مثال کے ساتھ مدلل جواب ارسال کریں ۔
ہماری معلومات اور تحقیق کے مطابق علوم حدیث میں صفتِ جمالیہ وجلالیہ کی کوئی تقسیم نہیں ہے ،البتہ اللہ تعالیٰ کے صفاتِ جمالیہ اور صفاتِ جلالیہ موجود ہیں۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144502101010
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن