بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو القعدة 1446ھ 22 مئی 2025 ء

دارالافتاء

 

یوحانذہ کا معنی


سوال

یوحانذہ کا کیا معنی ہے؟

جواب

"یو حانذہ " اصل میں آخر میں "ہا " کے بغیر" یوحانذ"ہے ،امام جلال الدین سیوطی ؒ کے قول کے مطابق یہ نام حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا تھا،کافی تلاش کے باوجوداس  کا معنی نہیں مل سکا۔

مفحمات الأقران في مبهمات القرآن میں ہے:

"(‌أُمِّ ‌موسى) : يوحانذ بنت بصير بن لاوي."

(سورة القصص، ص:80، ط:مؤسسة علوم القرآن)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144610100264

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں