بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

UBL Fund Investment کا حکم


سوال

 کیا  UBL Funds یا investment سے حاصل کیا جانے والا نفع جائز ہے؟ یا اور کسی اسلامک بینکنگ سے حاصل کردہ نفع حلال ہے؟

جواب

 UBL Funds Investment یا کسی بھی بینک کے ساتھ سرمایہ کاری کرکے نفع حاصل کرنا ناجائز ہے۔  نیز موجودہ دور میں اسلامی بینکنگ کے نام سے کام کرنے والا کوئی بھی بینک ہماری تحقیق کے مطابق اسلامی اصولوں پر کاربند نہیں ہے، لہذا اسلامی بینک کی آمدنی بھی ناجائز ہے۔ مزید تفصیل کے لیے کتاب ’’مروجہ اسلامی بینکاری‘‘ کا مطالعہ مناسب ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201633

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں