بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تنجینا نام رکھنا


سوال

تنجینا نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

لفظ "تُنْجِیْنَا" کا معنی ہے: آپ ہمیں لاحق مصیبتوں سےنجات دیں۔ (القاموس الوحيد، ص:1616، ط:ادارة الاسلاميات، لاهور)

مذکورہ نام  تلفظ کےاعتبار سے مشکل ہے،اور پورا جملہ ہے، اس لیے اس کے بجائے صحابیات رضی اللہ عنہن، اور نیک مؤمن عورتوں کے ناموں میں سےکسی نام کا انتخاب کیاجائےتو بہتر اور باعثِ برکت ہوگا۔ فقط والله أعلم 


فتوی نمبر : 144202200416

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں