بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

طوطا پالنے کا حکم


سوال

کیا طوطے کو شوقیہ گھر میں رکھ سکتے ہیں؟

جواب

طوطا پالنا جائز ہے، بشرطیکہ اس کی دیکھ بھال اور  خوراک کا مکمل خیال رکھا جائے،کھلی جگہ رکھا جائے کہ کچھ نہ کچھ اڑان کرسکے۔

فتاوی شامی میں ہے :

" قوله: ( وأما للاستئناس فمباح ) قال في المجتبى رامزاً: "لا بأس بحبس الطيور والدجاج في بيته، ولكن يعلفها وهو خير من إرسالها في السكك اهـ ،وفي القنية رمزاً: حبس بلبلاً في القفص وعلفها لايجوز اهـ 
 أقول: لكن في فتاوى العلامة قارىء الهداية: سئل هل يجوز حبس الطيور المفردة؟ وهل يجوز عتقها؟ وهل في ذلك ثواب؟ وهل يجوز قتل الوطاويط لتلويثها حصر المسجد بخرئها الفاحش؟ فأجاب: يجوز حبسها للاستئناس بها، وأما إعتاقها فليس فيه ثواب، وقتل المؤذي منها ومن الدواب جائز اهـ ، قلت: ولعل الكراهة في الحبس في القفص؛ لأنه سجن وتعذيب دون غيره كما يؤخذ من مجموع ما ذكرنا، وبه يحصل التوفيق، فتأمل".

(کتاب الحظر والاباحۃ،فصل فی البیع ،ج:6،ص:401،سعید)

فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144507100191

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں