بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 شوال 1445ھ 09 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹوپی میں پانی پلانا


سوال

کہیں ایسا موقع آ جائے جہاں کسی جاندار کو ٹوپی میں پانی پلانا پڑ جائے تو پلا سکتے ہیں کہ نہیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں  برتن نہ ہو نے کی صورت میں ٹوپی میں پانی پلا سکتے ہیں ۔

بخاری شریف میں ہے :

"عن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: بينما ‌كلب ‌يطيف بركية، كاد يقتله العطش، إذ رأته بغي من بغايا بني إسرائيل، فنزعت موقها فسقته فغفر لها به".

(باب حدیث الغار ،173/4،السلطانية، بالمطبعة الكبرى الأميرية، ببولاق مصر)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144404100959

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں