کسی گناہ پر اللہ پا ک سے توبہ اوراستغفار کیسے کرناچاہئے؟
گناہ کو فوراً چھوڑکرگذشتہ پرندامت آئندہ نہ کرنےکا پختہ عزم اورصدق دل سے توبہ اوراگرگناہ حقوق العباد سے متعلق ہے تو متعلقہ شخص سے معافی اوراس کے حق کی ادائیگی توبہ کی قبولیت کی شرط ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200226
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن