بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکیوں کے کان چھید بند ہونے کے بعد دوبارہ کھولنا


سوال

لڑکیوں کا کان میں بالی ڈالنے والاچھید اگر بند ہو جاۓ تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ براۓ کرم رہنمائی فرمائیں۔

جواب

لڑکیوں کے کان میں بالی ڈالنے والا چھید اگر بند ہوجائےتو  ضرورت ہو  تو دوبارہ چھید کرواسکتے ہیں،ورنہ چھوڑ دیں ، ممانعت کی کوئی وجہ نہیں ہے۔

غمز عيون البصائر في شرح الأشباه والنظائر میں ہے:

"الأصل في الأشياء الإباحة حتى يدل الدليل على عدم الإباحة.

 قوله: الأصل في الأشياء الإباحة إلخ...  فظهرت الإباحة بمعنى عدم العقاب، بما لم يوجد له محرم ولا مبيح انتهى".

(الفن الاوّل فی القواعد الکلیّۃ، رقم القاعدۃ:91، عنوان:قاعدة الأصل فی الأشياء الإباحۃ، ج:1، ص:223، ط:دارالکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144412100960

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں