بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

لوبان کی دھونی دینا


سوال

لوبان کی کیا شرعی حیثیت ہے؟

جواب

اگر سائل کی مراد لوبان کی دھونی  ہے تو علاج کے لئے یاخوشبو کے لئے لوبان کی دھونی لینا جائز ہے ۔

مشکوۃالمصابیح میں ہے:

"وعن نافع قال: كان ابن عمر إذا ‌استجمر ‌استجمر بألوة غير مطراة وبكافور يطرحه مع الألوة ثم قال: هكذا كان يستجمر رسول الله صلى الله عليه وسلم. رواه مسلم."

(1263/2،المکتب الاسلامی)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308101016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں