بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

طوال مفصل اور قصار مفصل کی مقدار


سوال

طوال مفصل اور قصار مفصل کی مقدار کیا ہے؟

جواب

طوالِ مفصل کی مقدار ’’سورہ حجرات‘‘ سے لے کر ’’سورہ بروج‘‘  تک ہے، اور قصارِ مفصل ’’سورہ زلزال‘‘ سے ’’سورہ ناس‘‘ تک ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 540):

"(طوال المفصل) من الحجرات إلى آخر البروج (في الفجر والظهر، و) منها إلى آخر - لم يكن - (أوساطه في العصر والعشاء، و) باقية (قصاره في المغرب) أي في كل ركعة سورة مما ذكره الحلبي."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200935

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں