بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تلاوت کی نیت سے کیے وضو سے نما پڑھنا


سوال

 کیا قرآن پڑھنے کی نیت سے بنائے ہوئے وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں اور صرف نفل نماز پڑھنے کی نیت سے بنائے ہوئے وضو سے فرض نماز بھی پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

مذکورہ دونوں صورتوں میں پہلے کیے ہوئے وضو سے فرض نماز کی ادائیگی کی جاسکتی ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 80):

"(قوله: تكفيه النية بلسانه) إطلاق النية على اللفظ مجاز. اهـ. ح: أي لأن النية عمل القلب لا اللسان، وإنما الذكر باللسان كلام، ومن ثم حكى الإجماع على كونها بالقلب، فقد سقطت النية هنا للعذر فسقط القول بعدم سقوطها. بقي أن التلفظ بها للعاجز إن كان غير شرط فلا إشكال؛ ولذا اختار في الهداية أن التلفظ بها مستحب لمن لم تجتمع عزيمته وإن كان شرطًا كما هو المتبادر من كلام القنية."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204201077

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں