بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تجارتی مال سے زکات نکالتے وقت کون سی قیمت کا اعتبار ہوگا؟


سوال

کاروباری اشیاء پر زکاۃ ان کی قیمت خرید پر ہے یا قیمت فروخت پر؟

جواب

کاروباری اشیاء کی زکات نکالتے وقت قیمتِ فروخت کا اعتبار ہوتاہے۔

دررالحکام شرح غررالاحکام میں ہے:

"اعتبار القيمة في السائمة يوم ‌الأداء بالاتفاق والخلاف في زكاة المال فتعتبر القيمة وقت ‌الأداء في زكاة المال على قولهما وهو الأظهر."

(كتا ب الزكاة، باب زكاة المال، ج:1، ص:181، ط:دار إحياءالكتب العربيية)

البحرالرائق میں ہے:

"وإن أدى قيمتها فعنده تعتبر القيمة يوم الوجوب في الزيادة والنقصان، وعندهما في الفصلين يعتبر يوم الأداء واختلف على قوله في السوائم فقيل يوم الوجوب وقيل يوم الأداء حسب الاختلاف السابق وتمامه فيه، وفي المحيط يعتبر في قيمة السوائم يوم الأداء بالإجماع، وهو الأصح."

(كتاب الزكاة، زكاة الحملان والفصلان والعجاجيل، ج:2، ص:238، ط:دارالإسلامي)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144409101299

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں