میں ایک اسکول کا پرنسپل ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ کیا ٹائی اور مونوگرام پر کسی جاندار کی تصویر کا لگانا جائز ہے؟
صورتِ مسئولہ میں ٹائی یا مونوگرام میں جاندار کی تصویر لگانا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144210200720
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن