بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

گائے بھنیس کی شرم گاہ میں ہاتھ ڈال کر ٹیسٹ کرنا


سوال

گاۓ بھنیس کے ڈاکٹر ان کی شرم گاہ میں ہاتھ ڈال کر ٹیسٹ کرتے ہیں، آیا یہ جائز ہے یا ناجائز؟ اس کی شریعت میں کہاں تک گنجائش ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں   جانوروں کا ڈاکٹر  نجاست اور گندگی کی جگہ میں ننگا ہاتھ نہ ڈالے، لیکن اس کے علاوہ کوئی علاج کی صورت نہ ہو تو ضرورت کی وجہ سے  جائز ہے۔

’’الاشباہ والنظائر‘‘ میں ہے:

’’الضرورۃ تبیح المحظورات‘‘.

(الفن الأوّل، تحت القاعدۃ الخامسة، ج:۱،ص:۸۷،ط:قدیمي کتب خانه)                       

فقط واللہ اعلم                         


فتوی نمبر : 144204200825

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں