بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹیسٹ کے لیے خون کا قطرہ لینے سے وضو کا حکم


سوال

ٹیسٹ کے لیے سلائڈ پر خون لینے سے وضو ٹو ٹ جاتا ہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں ٹیسٹ کی غرض سے سلائڈ پر خون کا قطرہ لینے سے وضو ٹوٹ جائے گا۔

کبیری میں ہے :

"العلق إذا مصت العضو حتی امتلأت قلیلاً بحیث لو سقطت وشقت لسال منها الدم انتقض الوضوء وإن مصت قلیلاً بحیث لو شقت لم یسل لاینتفض." (ص: ۱۳٤)

کبیری میں ہے:

"إذا فصد و خرج منه دم کثیر ولم یتلطخ رأس الجرح فإنه ینقض".

(فصل في نواقض الوضوء ص: ۱۲۹)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200508

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں