بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تعویذ میں الوان لفظ کے استعمال کا حکم


سوال

 تعویذ میں لفظ الوان کااستعمال جائزہے یانہیں؟ اوران کا معنی کیاہے؟

جواب

"الوان  " لون کی جمع ہے،  لون عربی زبان میں رنگ کو کہتے ہیں،   جائز مقاصد کی نیت سے تعویذ میں اس کا استعمال درست ہے۔

تاج العروس میں ہے:

"(و) اللَّوْنُ : ( هَيْئَةٌ كالسَّوادِ ) والحُمْرَةِ .  وقال الحراليُّ : اللَّوْنُ تَكْيفُ ظاهِرِ الأشْياءِ في العَيْنِ .  وقالَ غيرُهُ : هو الكَيْفيَّةُ المُدْركةُ بالبَصَرِ من حُمْرةٍ وصُفْرةٍ وغيرِهِما، والجَمْعُ *!أَلْوانٌ۔"

(ج:36/ص:131/ط:دارالہدایہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112201619

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں