بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تربوز کاٹنے سے متعلق ایک دعا کا ثبوت


سوال

 تربوز کاٹنے کی دعا جولوگوں میں مشہور ہیں (فذبحو هاوماكادویفعلون)  یہ دعا کسی حدیث سے ثابت ہے؟ یا نہیں اور اگر تربوز کاٹنے کی دعا یہ نہیں ہے تو پھر کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

جواب

رسول اللہ ﷺ نے تربوز تناول فرمایا ہے، لیکن اس کے  کاٹنے  سے متعلق مذکورہ   دعا  یا کوئی اور دعا  احادیثِ مبارکہ میں منقول نہیں، البتہ بعض بزرگوں نے قرآنِ پاک کی آیت سے اخذ کرکے مذکورہ دعا لکھی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201716

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں