بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تراویح میں دو رکعت کے بعد بھول کر کھڑا ہونے کے بعد بیٹھ جانا


سوال

امام تراویح میں دو رکعت میں بیٹھنا بھول گیا اور کھڑا ہو گیا، مقتدی کے لقمہ دینے کے بعد بیٹھ کر تشہد مکمل کیا اور سجدہ سہو کیا ۔ کیا نماز ہوگئی؟

جواب

جی ہاں نماز ہوگئی۔ 

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"وعن أبي بكر الإسكاف أنه سئل عن رجل قام إلى الثالثة في التراويح ولم يقعد في الثانية قال: إن تذكر في القيام ينبغي أن يعود ويقعد ويسلم".

(الفتاوى الهندية: كتاب  الصلاة،الباب التاسع في النوافل،  فصل في التراويح (1/ 118)، ط. رشيديه)

مجمع الانہر میں ہے:

"(وإن سها عن) القعود (الأخير) حتى قام لركعة أخرى (عاد) إلى القعود لإصلاح صلاته (ما لم يسجد وسجد للسهو) لتأخيره فرضا وأراد بالأخير القعود المفروض ليشمل الثاني والثنائي ويمكن أن يقال: سمي أخيرا باعتبار أنه آخر الصلاة أو باعتبار المشاكلة".

(مجمع الانهر: كتاب الصلاة، باب سجود السهو (1/ 150)، ط. دار إحياء التراث العربي)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309101303

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں